سیّد ارشد حسین ولد سیّد بوٹے شاہ ولد سیّد سخاوت علی مسانیاں میں پیدا ہوئے تقسیم کے بعد منڈیالہ وڑائچ میں قیام پذیر ہوئے تاحیات اپنے اجداد کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پیرے مریدی سے وابسطہ رہے نوے کی دہائی نیں اس جہان فانی کو خیر باد کہا اسی گاؤں کے قبرستان میں مدفن ہیں ان کی پتی ماڑے تھی۔