سید عظیم اکرم ولد سید محمد اکرم ولد سید محمد اشرف، 10 دسمبر 1985 کو پیدا ہوئے، ان کا انتقال 20 جنوری 2022 کو ہوا۔ وہ سادھوکے میں آسودۂ خاک ہیں۔وہ جندے پتی سے تعلق رکھتے تھے۔