سیّد برکت حسین ولد سیّد احمد علی ولد سیّد سلطان علی مسانیاں میں پید ا ہوئے ۔ تقسیم ہند کے بعد چک نمبر 40 جڑانولہ اور پھر ٹوبہ ٹیک سنگھ چک نمبر 328 ج ب میں مقیم ہوئے بعد ازاں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں رہے ۔ 17 مارچ 2012 کو اس جہان فانی کو خیر باد کہا ان کی تدفین چک نمبر 328 ج ب میں ہوئی ان کا تعلق پتی سید احمد سے تھا۔