سیّد فخر حسین ولد سیّد شاہ چراغ ولد سیّد شاہسوار کی پیدائش 1935 کو مسانیاں میں ہوئی۔ تقسیم ہند کے بعد گاؤں راجہ میں رہے ۔ کچھ ابتدائی تعلیم مسانیاں میں اور باقی کامونکی میں پڑھے اس کے بعد پی تی سی ایل میں ملازمت کی ۔ فروری 2021 کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے راجہ گاؤں کے قبرستان میں مدفن ہیں ۔ان کا تعلق عبدالنبی پتی سے تھا۔