سیّد فیاض حسین ولد سیّد محمد ظریف ولد سیّد تیغ علی مسانیاں میں 1942 کو پیدا ہوئے ۔ تقسیم ہند کے بعد اپنے والدین کے ساتھ رکھ سیّداں ضلع شیخوپورہ میں قیام کیا کچھ عرصہ محکمہ تعلم میں ملازمت کرنے کے بعد آر سی پی روٹی کاپوریشن پاکستان میں ملازمت اختیار کی 24 اگست 2004 کو اس جہان فانی کو الوداع کیا انہین رکھ سیّداں کے قبرستان میں سپرد خاک کیاگیا ان کا تعلق پتی سید فرید سے تھا ۔