سید گلزار حسین شاہ بن سید نیاز حسین شاہ بن سیّد حیدر حسین 1943 میں مسانیاں میں پیدا ہوئے 1947 میں سید گلزار حسین شاہ چیچہ وطنی میں آ گیا 1968 میں منڈیالہ آ گے یہاں آکر پاکستان آرمی میں بھرتی ہوئے 27 جنوری 1978 کو گوجرخاں میں گاڑی ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے اور 28 جنوری 1978کو منڈیالہ میں دفن کیا ۔ ان کا تعلق ماڑا پتی سے تھا ۔