سیّد حامد حسین ولد سیّد احمد حسین ولد سیّد صابر حسین مسانیاں میں تقریباً 1938 کو پیدا ہوئے آپ تقسیم ہند کے بعد اپنے والدین کے ساتھ گاؤں راجہ تحصیل و ضلع گوجرانوالہ میں آکے مقیم ہوئے آپ لیتھ مشین کا بہت ہی زبردست کام کرتے تھے اپ نے یہ کام پہلے اپنے والد کے ساتھ لاہور میں اور بعد میں سادھوکی اور راجہ میں کیا ۔ 3 دسمبر 2017 کو اس جہان فانی کو خیر باد کہا راجہ قبرستان میں مدفن ہوئے ۔ آپ کی پتی سید فرید تھی۔