سید ابن حسن ولد سید محمد حسین ولد سید محمد ظریف 1954 میں شہر قصور میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد گورنمنٹ کالج لاہور میں زیر تعلیم رہے ایم اے انگلش کیا گورنمٹ پوسٹ گریجویٹ اسلامیہ کالج گوجرانولہ میں بطور پروفیسر اپنے فرائض سر انجام دیتے رہے دوران سروس 26 جنوری 2012 کو ان کی زندگی کا سفر اختتام پزیر ہوا اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے انہیں گجرات کے نواحی علاقہ مدینہ سیداں میں سپرد خاک کیا گیا ان کا تعلق پتی سید فرید سے تھا