سیّد افتخار حیدرولد سیّد غلام حیدر ولد سیّدبزرگ علی گجرات میں پیدا ہوئے ان کے ولاد محترم سیّد غلام حیدر مسانیاں سے گجرات تشریف لے گئے تھے ۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم گجرات سے حاصل کی مزید تعلیم گجرات کے زمیندار کالج سے حاصل کرنے کے بعد لاہور تشریف لے آئے ۔ لائیٹنگ میں انجیئرنگ کی اس کے بعد پی ایچ ڈی کی ۔اس کے بعد کینیڈا میں مقیم ہوگئے ۔وہ بہت اچھے شاعر ادیب مصنف اور مذہبی اسکالر تھے انہوں نے بہت سی کتابیں لکھی انکے بہت سے شعری مجموعہ ہیں انہوں نے انگریزی زبان میں قرآن کریم کا بلا فرقہ وارانہ ترجمہ کیا انٹر نیٹ پر ان کی تحریریں اور قرآن پاک کاترجمہ با آسانی مل سکتا ہے۔ اسی سال دس اپریل 2025 کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے ۔ انکی تدفین بھی ٹورینٹو کینیڈا میں ہی ہوئی ۔ ان کی پتی سید فرید تھی۔