سیّد افتخار حسین ولد سیّد اشفاق حسین ولد سیّد علی حسین 1970 میں رکھ سیّد اں میں پیدا ہوئے ۔ پولیس کے محکمہ میں ملازمت کی اور قضائے الٰہی سے 8 فروری 2021 کو اس جہان فانی کو الوداع کیا ۔ رکھ سیّد اں کے قبرستان میں ہی سپرد خاک کیا گیا ۔ ان کا تعلق پتی سید حمید سے تھا ۔