سیّد اکرار حسین ولد سیّد علی حسین ولد سیّد محمد حسین پیر کے والد سیّد علی حسین مسانیاں سے ہجرت کے بعد 171 نو ایل چیچہ وطنی میں آباد ہوئے سیّد اکرار حسین اسی گاؤں میں پیدا ہوئے ۔اس گاؤن میں تما زندگی اپنے بزرگوں کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پیی مریدی سے وابسطہ رہے 12 جنوری 1989 کو اس جہان فانی کو خیر باد کہا اسی گاؤں میں مدفن ہوئے ان کا تعلق پتی سید فرید سے تھا