سیّد الیاس حسین ولد سیّد اشفاق حسین ولد سیّد حسین کی پیدائش 20 اگست 1967 کو گاؤں راجہ میں ہوئی انہوں نے مڈل تک تعلیم حاصل کی وہ کم عمری سے اپنے روزگار سے منسلک ہوگئے اور ویلڈنگ کا کام کرتے رہے ۔ 27 مارچ 2024 کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے ان کی تدفین گاؤں راجہ کے قبرستان میں ہوئی ان کی پتی سید فرید تھی۔