سیّد اقرار حسین ولد سیّد حسین شاہ ولد سیّد محمد حسین مسانیاں میں پیدا ہوئے تقسیم ہند کے بعد اپنے والدین کے ساتھ اوکاڑہ اختر آباد کے قریب گاؤں چک نمبر 10 میں آباد ہوئے اس کے بعد واپڈا میں ملازمت اختیار کی 5 ستمبر 2008 کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔ ان کا تعلق پتی سید فرید سے تھا ۔