سیّد محمد اسلم ولد سیّد محمد حسن ولد سیّد حسین چراغ کی پیدائش 1944 کو مسانیاں میں ہوئی ۔بعد تقسیم سادہوکے میں رہے مسقط پولیس میں ملازمت کی 11 جنوری 2008 کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے اور سادہوکے قبرستان میں سپرد خاک ہوئے ۔ ان کا عبدالنبی پتی سے تعلق تھا۔