سیّد محمد چراغ ولد سیّد علی شیر ولد سیّد صاحب شاہ انیسویں صدی میں تقریباًٍ 1875 تا 1880 کو مسانیاں میں پیدا ہوئے ۔تقسیم ہند کے بعد اپنے بچوں کے ساتھ پاکستان میں ملتان میں قیام کیا ۔ اور وہیں 1958 کو اپپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی تدفین ملتان کے مقامی قبرستان میں ہوئی اور پھر وہی قبرستان بعد میں آبائی قبرستان بنا ۔ آپ کا تعلق پتی سید فرید سے تھا ۔