سیّد محمد غیاث ولد سیّد احمد سعید شاہ 25 اکتوبر 1852 کو پیدا ہوئے اور 16 دسمبر 2019 کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔ ان کی تدفین اٹاری دربار قبرستان میں ہوئی ۔ان کا تعلق مسانیاں کے دیگر سادات سے تھا ۔