سیّد محمد حسین ولد سیّد غلام رسول ولد سیّد رمضان علی عرف لاڑ شاہ مسانیاں میں تقریباً 1910 کو پیدا ہوئے ۔ مسانیاں میں ہی تعلیم حاصل کی مزید تعلیم بٹالہ سے حاصل کرنے کے بعد پولیس کے محکمہ میں ملازم ہوئے تقسیم ہند کے وقت ان کی پوسٹنگ امرتسر کے پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔ تقسیم کے وقت جب پاکستان کی طرف آنا تھا تو یہ دس پندرہ دن بعد میں آئے تھے اس کی یہ وجہ تھی کہ وہاں پولیس اسٹیشن کا چارج ان کے پاس تھا جسے کسی دوسرے کے حوالے کرنے میں وقت لگ گیا تھا ۔پاکستان میں اپنی ڈیوٹی مختلف علاقوں میں جن میں ملتان ڈیرہ غازی خان اور آخر میں فیصل آباد میں ریٹائیرڈ ہوئے اور دس مئی 1986 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ان کی تدفین فیصل آباد کے نواحی قبرستان میں ہوئی ۔ آپ کا تعلق پتی سید فرید سے تھا۔