سیّد محمد صادق گیلانی ولد سیّد برکت علی گیلانی 17 جون 1938 کی مسانیاں میں پیدائش ہوئی ۔ محکمہ ڈاک میں ملازمت کی اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ لاہور میں گزارا ۔12 جولائی 2018 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے لاہور میں ہی مقامی قبرستان میں سپرد خاک ہوئے ۔ ان کا تعلق جندے پتی سے ہے۔