سیّد مشتاق حسین شاہ بن سیّد نیاز حسين شاہ بن سیّد حیدر حسین 1951 کو چیچہ وطنی میں پیدا ہوئے 1968 میں منڈیالہ آ گئے یہاں پاکستان آرمی میں بھرتی ہو گئے تبادلہ بلوچستان میں ہو گیا ڈیوٹی کرتے ہوئے بلوچستان میں شہید ہوئے 77 / 08 / 19 کو شہید ہوئے20/8/1977 کو آرمی کے زیرنگرانی منڈیالہ میں تدفین ہوئی ان کا تعلق ماڑے پتی سے تھا۔