سیّد مشرف گیلانی ولد سیّد محمد اشرف ولد سید الطاف حسین 1940 میں پیدا ہوئے۔ وہ چھوٹی عمر میں برطانیہ چلے گئے اور اپنی زندگی کا بیشتر حصہ وہیں گزارا۔ ابتدائی دنوں میں انہوں نے چند سال مختلف ملازمتیں کیں اور بعد میں اپنا کاروبار قائم کیا۔ ان کا انتقال 17 اگست 2009 کو لندن میں ہوا۔ان کی آخری آرام گاہ سادھوکے میں ہے۔ ان کا تعلق جندے پتی سے تھا۔