سیّد رفاقت علی ولد سیّد لیاقت علی ولد سیّد محمد چراغ 1955 کو چک نمبر 57 عارف والہ میں پیدا ہوئے اس گاؤں میں 2021 کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے ان کی تدفین اس گاؤن کے قبرستان میں ہوئی ان کی پتی عبدالنبی تھی ۔