سیّد صادق حسین ولد سیّد میاں محمد ولد سیّد علی محمد 1924 کو مسانیاں میں پیدا ہوئے مسانیاں میں تعلیم حاصل کی بعد از تقسیم وہ چک نمبر 38 گ ب ضلع اوکاڑہ میں آئے واپڈا میں ملازمت کی شادی کے بعد گاؤں راجہ گوجرانوالہ میں مقیم رہے مورخہ 22 فروری 2003 بروز ہفتہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے انہیں راجہ قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ان کی پتی سید رشید تھی۔