سیّد سعید شاہ ولد سیّد چراغ محی الدین ولد سیّد امداد علی مسانیاں میں پیدا ہوئے ۔ تقسیم کے بعد گاؤں راجہ میں مقیم ہوئے ۔ واپدا میں ملازمت اختیار کی ریٹائرڈ ہونے کے بعد راجہ میں مقیم رہے ۔ چار اکتوبر 2005 کو اس جہان فانی سے رخصت ہئے ان کی تدفین گاؤں کے قبرستان میں ہوئی ۔ ان کی پتی عبدالنبی تھی۔