سیّد صفدر مہدی ولد سیّد حنیف شاہ 22 نومبر 1958 کو لاہور میں پیدا ہوئے تعلیم بھی لاہور سے حاصل کی ۔ پولیس میں ملازمت کی اور ایس ایس پی کے عہدے پر ریٹائرڈ ہوئے ۔ 29 ستمبر 2024 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی تدفین اختر اسٹیٹ کے قبرستان میں ہوئی ۔ ان کا تعلق مسانیاں کے دیگر سادات سے تھا ۔