سیّد ساجد حسین ولد سیّد ارشد حسین ولد سیّد بوٹے شاہ منڈیالہ وڑائچ میں پیدا ہوئے 1998 یا 1999 میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے ان کی تدفین منڈیالہ کے قبرستان میں ہوئی آپ کی پتی ماڑے تھی۔