سیّد سخی حیدر ولد سیّد غلام حیدر ولد سیّد الطاف حسین 1940 کو مسانیاں میں پیدا ہوئے ۔ تقسیم ہند کے بعدچھچھروالی گوجرانوالہ میں رہے ۔ضلع کچہری میں بطور وثیقہ نویس کام کرتے رہے ۔مئی 2018 میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔انہیں راجہ کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ،ان کا تعلق جندے پتی سے تھا۔