سیّد سرفراز احمد گیلانی ولد سیّد حسین شاہ گیلانی ولد سیّد بیکھ شاہ گیلانی 1955 میں پیدا ہوئے بہت ہی نفیس اور ایماندار انسان تھے ان کی شادی رکھ سیّداں سے ہی سیّد محمد شاہ ولد سیّد باقر علی شاہ ولد سیّد سبحان علی شاہ کی بیٹی سیّدہ فرحت طیّبہ سے ہوئی واپڈا میں بطور لائن مین ملازمت کی باقی کی زندگی بھی رکھ سیّداں شیخوپورہ میں ہی گزاری اور 16 اپریل 2022 بروز ہفتہ بمطابق14رمضان بوقت تقریبا شام سات بجے رکھ سیّداں میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اور رکھ سیّداں قبرستان میں ہی ان کی تدفین ہوئی ان کا تعلق پتی سید فرید سے تھا۔