سیّدشبّر حسین ولد سیّد اصغر علی ولد سیّد صفدر علی 16 اکتوبر 1951 کو لاہور میں پیدا ہوئے ان کی تاریخ وفات 16 جنوری 2010 ہے ان کی تدفین شاہدرہ امامیہ کالونی کے مقامی قبرستان مین ہوئی ان کا تعلق ماڑے پتی سے تھا ۔