سیّد شجاع حیدر ولد سیّد محمد حسین ولد سیّد محمد چراغ مسانیاں میں 1926 کو پیدا ہوئے ۔ تقسیم کے بعد ملتان میں مقیم رہے ۔ مئی 1995 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ ان کی تدفین ملتان میں ان کے آبائی قبرستان میں ہوئی ۔ ان کی پتی سید فرید تھی۔