سیّد تہذیب الحسن ولد سیّد فیاض حسین ولد سیّد محمد ظریف رکھ سیّداں میں پیدا ہوئے ۔ جوانی میں ہی 3 اکتوبر 2023 کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے ان کی تدفین رکھ سیّداں کے قبرستان میں ہوئی ان کی پتی سید فرید تھی ۔