سیّد وجاہت علی ولد سیّد عبدالصمد ولد سیّد محمد حسن 16 مئی 1990 کو سادہوکے میں پیدا ہوئے ۔ بہت ہی پیاری شخصیت کے مالک تھے انہیں پیار سے سنی بھی کہتے تھے پڑھائی کے سلسلے میں کینیڈا میں اپنے ماموں کے پاس رہتے تھے وہیں لین کینن پارک وینکیور میں ایک حادثے میں ان کا 11 ستمبر 2015 بروز جمعہ کو انکا انتقال ہوگیا تھا ان کو سادہوکے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا تھا ۔ ان کا تعلق سیّد عبدالنبی پتی سے تھا ۔