سیّد ظفر علی شاہ ولد سیّد احمد علی شاہ ولد سیّد فضل کریم 1898 کو مسانیاں میں پیدا ہوئے ۔حکمت اور طریقت سے تا حیات وابسطہ رہے ۔ تقسیم ہند کے بعد ٹوبہ ٹیک سنگھ تحصیل میں جانی والا اسٹیشن کے قریب واقؑع چک نمبر 319 ج ب میں تا حیات مقیم رہے اور اسی گاؤں میں 1992 میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے انکی تدفین اسی گاؤں کے قبرستان میں ہوئی ان کی پتی سید فرید تھی۔