سیّد ذوالفقار علی ولد سیّد عبدالحمید ولد سیّد عبداللطیف یکم جنوری 1955 کو منڈیالہ وڑائچ ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے ۔ 13 جنوری 2013 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی تدفین گاؤں کے قبرستان میں ہوئی ۔ وہ ماڑے پتی سے تعکق رکھتے تھے۔