سیّدہ اللہ رکھی اہلیہ سیّد اعجاز حسین سید عنایت علی ولد سیّد صفدر علی ولد سیّد نور علی عرف سیّد روڑ شاہ ک صاحبزادی تھیں مسانیاں میں پیدا ہوئیں شادی کے بعد تا حیات گاؤں راجہ میں مقیم رہیں ۔ چار اپریل 2020 کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئیں ان کی تدفین راجہ قبرستان میں ہوئی ان کی پتی ماڑے تھی۔