سیّدہ عزیزہ گیلانی سیّد مشرف گیلانی کی اہلیہ تھیں جو سید نذیر حسین ولد سید علی حسین کی بیٹی تھیں۔ وہ 1942 میں پیدا ہوئیں۔ وہ کم عمری میں اپنے شوہر کے ساتھ برطانیہ چلی گئیں اور اپنی زندگی کا بیشتر حصہ وہیں رہیں۔ وہ 25 ستمبر 2019 کو انتقال کر گئیں اور سادھوکے میں دفن ہیں۔ وہ ماڑے پتی سے تعلق رکھتی تھی۔