سیّدہ غزالہ صادق بنت سیّد محمد صادق گیلانی ولد سیّد برکت علی گیلانی کی پیدائش فروری 1968 کو لاہور میں ہوئی۔ 9 جنوری 2024 کو اپنے خالق حقیقی سے جاملیں ۔لاہور مقامی تاج پورہ قبرستان اپنے والد سیّد محد صادق گیلانی کی قبر کے ساتھ مدفن ہیں ۔ان کا تعلق جندے پتی سےتھا۔