سیدہ نسیم طلعت زوجہ سید ریاض احمد ولد سید محمد اسلام۔ وہ سید محمد اشرف ولد سید الطاف حسین کی بیٹی تھیں۔ وہ 17 جولائی 1939 کو پیدا ہوئیں۔ ان کا انتقال 28 فروری 2021 کو ہوا اور وہ چلہ گاہ لاہور میں آسودۂ خاک ہیں۔ ان کا تعلق جندے پتی سے تھا۔