سیّدہ نور فاطمہ اہلیہ سیْد الطاف حسین ولد سیّد اصغر علی ولد سیّد محمد شاہ آپ سیّد تراب علی ولد سیّد برکت علی کی صاحبزادی تھیں آپ تقریباً 1905 کو مسانیاں میں پیدا ہوئیں آپ شادی کے بعد کراچی میں اور جب 1942 میں آپ کے شوہر سیّد الطاف حسین کا وصال ہوگیا اس کے بعد سے تقسیم ہند تک مسانیاں میں رہیں تقسیم کے بعد گوجرانوالہ میں رہیں 1972 میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔ چھچھروالی قبرستان میں مدفن ہیں ان کا تعلق ماڑے پتی سے تھا ۔