سیّدہ رفیق فاطمہ اہلیہ سیّد علمدار حسین مسانیاں میں سیّد غلامحی الدین ولد سیّد گنج بخش کے گھر پیدا ہوئیں تقسیم کے بعد تا حیات گاؤں راجہ ضلع گوجرانوالہ میں مقیم رہیں اور اسی گاؤں میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے ان کی تدفین راجہ کے قبرستان میں ہوئی ۔ انکی پتی ماڑے تھی ۔