سیّدہ تسلیم اختر اہلیہ سیّد علی حسن سیّد غلام حیدر ولد سیّد الطاف حسین کی بیٹی تھیں ان کی پیدائش 1930 میں کراچی میں ہوئی شادی مسانیاں میں ہوئی اور تقسیم ہند کے بعد گاؤں راجہ اور سادہوکے میں مقیم رہیں 2004 جون میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں اور سادہوکے قبرستان میں سپرد خاک ہیں ۔ان کا جندے پتی سے تعلق تھا