سیّدہ ذکیہ فاطمہ اہلیہ سیّد فخر حسین سیّد خورشید علی ولد تیغ علی کی صاحبزادی تھیں ۔ مسانیاں میں پیدا ہوئیں تقسیم ہند کے بعد اپنے والدین کے ساتھ لاہور سنت پورہ میں رہے شادی کے بعد راجہ ضلع گوجرانوالہ میں رہے اور بالآخر 27 فروری 2015 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے راجہ کے قبرستان میں مدفن ہیں ۔ان کا تعلق پتی سید فرید سے تھا۔